سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 15

  1. بَلَىٰ إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا

    لفظ کا ترجمہ

    بَلَىٰٓ
    کیوں نہیں
    إِنَّ
    بیشک
    رَبَّهُۥ
    اس کا رب
    كَانَ
    تھا
    بِهِۦ
    اس کو
    بَصِيرًا
    دیکھنے والا

    کیوں نہیں ، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.

    84:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 84 پھٹنےوالا