سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 13
-
إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- تھا
- فِىٓ
- میں
- أَهْلِهِۦ
- اپنے گھر والوں (میں )
- مَسْرُورًا
- مسرور/ خوش
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا.
84:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی