سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 10 – 12
-
وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا.
84:10 -
فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا
تو وه موت کو بلانے لگے گا.
84:11 -
وَيَصْلَىٰ سَعِيرًا
اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا.
84:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی