سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 34 – 35

  1. فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ

    پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے.

    83:34
  2. عَلَى الْأَرَائِكِ يَنْظُرُونَ

    تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.

    83:35

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی