سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 6 – 7
-
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا.
82:6 -
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
جس (رب نے) تجھے پیدا کیا، پھر ٹھیک ٹھاک کیا، پھر (درست اور) برابر بنایا.
82:7
ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi