سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 4
-
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- ٱلْقُبُورُ
- قبریں
- بُعْثِرَتْ
- کھول دی جائیں گی
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی.
82:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی.
82:4ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن)