سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 2

  1. وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    ٱلْكَوَاكِبُ
    تارے
    ٱنتَثَرَتْ
    بکھرجائیں گے

    اور جب ستارے جھڑ جائیں گے.

    82:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن)