سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 14 – 16

  1. وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ

    اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے.

    82:14
  2. يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ

    بدلے والے دن اس میں جائیں گے.

    82:15
  3. وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ

    وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.

    82:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی