سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 10 – 12
-
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے.
82:10 -
كِرَامًا كَاتِبِينَ
لکھنے والے مقرر ہیں.
82:11 -
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں.
82:12
ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi