سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 14
-
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا أَحْضَرَتْ
لفظ کا ترجمہ
- عَلِمَتْ
- جان لے گا
- نَفْسٌ
- ہر نفس
- مَّآ
- کیا
- أَحْضَرَتْ
- اس نے حاضر کیا/ کیا لے کر آیا
تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.
81:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی