سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 1
-
إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ
لفظ کا ترجمہ
- إِذَا
- جب
- ٱلشَّمْسُ
- سورج
- كُوِّرَتْ
- لپیٹ دیا جائے گا
جب سورج لپیٹ لیا جائے گا.
81:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ
جب سورج لپیٹ لیا جائے گا.
81:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی