سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 7
-
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- عَلَيْكَ
- آپ پر ذمہ داری
- أَلَّا
- کہ نہ
- يَزَّكَّىٰ
- وہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.
80:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی