سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 33 – 35
-
فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.
80:33 -
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ
اس دن آدمی اپنے بھائی سے.
80:34 -
وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے.
80:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی