سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 17

  1. قُتِلَ الْإِنْسَانُ مَا أَكْفَرَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    قُتِلَ
    مارا جائے
    ٱلْإِنسَٰنُ
    انسان
    مَآ
    کیا
    أَكْفَرَهُۥ
    سخت منکر ہے

    اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.

    80:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)