سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 94
-
وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا أَخَذْنَا أَهْلَهَا بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ لَعَلَّهُمْ يَضَّرَّعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- فِى
- میں
- قَرْيَةٍ
- کسی بستی
- مِّن
- سے
- نَّبِىٍّ
- کوئی نبی
- إِلَّآ
- مگر
- أَخَذْنَآ
- پکڑ لیا ہم نے
- أَهْلَهَا
- اس کے رہنے والوں کو
- بِٱلْبَأْسَآءِ
- ساتھ سختی کے
- وَٱلضَّرَّآءِ
- اور تکلیف کے
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَضَّرَّعُونَ
- وہ گڑگڑائیں۔ عاجزی کریں
اور ہم نے کسی بستی میں کوئی نبی نہیں بھیجا کہ وہاں کے رہنے والوں کو ہم نے سختی اور تکلیف میں نہ پکڑا ہو، تاکہ وه گڑ گڑائیں۔
7:94
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی