سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 92
-
الَّذِينَ كَذَّبُوا شُعَيْبًا كَأَنْ لَمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۚ الَّذِينَ كَذَّبُوا شُعَيْبًا كَانُوا هُمُ الْخَاسِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَذَّبُوا۟
- جنہوں نے جھٹلایا
- شُعَيْبًا
- شعیب کو
- كَأَن
- گویا کہ
- لَّمْ
- نہ
- يَغْنَوْا۟
- وہ بسے تھے
- فِيهَا
- اس میں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَذَّبُوا۟
- جنہوں نے جھٹلایا
- شُعَيْبًا
- شعیب کو
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- هُمُ
- وہ
- ٱلْخَٰسِرِينَ
- جو خسارہ پانے والے ہیں
جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی ان کی یہ حالت ہوگئی جیسے ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے ۔ جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی وہی خسارے میں پڑ گئے۔
7:92
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی