سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 84
-
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَطَرًا ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمْطَرْنَا
- اور برسائی ہم نے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مَّطَرًا
- بارش
- فَٱنظُرْ
- تو دیکھو
- كَيْفَ
- کس طرح
- كَانَ
- کس طرح
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں کا
اور ہم نے ان پر خاص طرح کا مینہ برسایا پس دیکھو تو سہی ان مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟
7:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی