سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 81
-
إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِنْ دُونِ النِّسَاءِ ۚ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ مُسْرِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّكُمْ
- بیشک تم
- لَتَأْتُونَ
- البتہ تم آتے ہو
- ٱلرِّجَالَ
- مردوں کے پاس
- شَهْوَةً
- شہوت کے ساتھ / شہوت لئے ہوئے
- مِّن
- کو
- دُونِ
- چھوڑ کر
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں کو
- بَلْ
- بلکہ
- أَنتُمْ
- تم
- قَوْمٌ
- لوگ ہو
- مُّسْرِفُونَ
- حد سے گزر جانے والے
تم مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو عورتوں کو چھوڑ کر، بلکہ تم تو حد ہی سے گزر گئے ہو۔
7:81
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی