سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 76
-
قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي آمَنْتُمْ بِهِ كَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- ٱسْتَكْبَرُوٓا۟
- جنہوں نے تکبر کیا
- إِنَّا
- بیشک ہم
- بِٱلَّذِىٓ
- ساتھ اس چیز کے جو
- ءَامَنتُم
- تم ایمان لائے ہو
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- كَٰفِرُونَ
- انکار کرنے والے ہیں
وه متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین ﻻئے ہوئے ہو، ہم تو اس کے منکر ہیں۔
7:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی