سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 74
-
وَاذْكُرُوا إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاءَ مِنْ بَعْدِ عَادٍ وَبَوَّأَكُمْ فِي الْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِنْ سُهُولِهَا قُصُورًا وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالَ بُيُوتًا ۖ فَاذْكُرُوا آلَاءَ اللَّهِ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱذْكُرُوٓا۟
- اور یاد کرو
- إِذْ
- جب
- جَعَلَكُمْ
- اس نے بنایا تم کو
- خُلَفَآءَ
- جانشین
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد
- عَادٍ
- عاد کے
- وَبَوَّأَكُمْ
- اور ٹھکانہ دیا تم کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- تَتَّخِذُونَ
- تم بناتے ہو
- مِن
- کے
- سُهُولِهَا
- اس کے میدانوں میں
- قُصُورًا
- محلات
- وَتَنْحِتُونَ
- اور تم تراشتے ہو
- ٱلْجِبَالَ
- پہاڑوں کو
- بُيُوتًا
- گھروں میں
- فَٱذْكُرُوٓا۟
- پس یاد کرو
- ءَالَآءَ
- نعمتوں کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَلَا
- اور نہ
- تَعْثَوْا۟
- تم فساد کرو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- مُفْسِدِينَ
- مفسد بن کر
اور تم یہ حالت یاد کرو کہ اللہ تعالیٰ نے تم کو عاد کے بعد جانشین بنایا اور تم کو زمین پر رہنے کا ٹھکانا دیا کہ نرم زمین پر محل بناتے ہو اور پہاڑوں کو تراش تراش کر ان میں گھر بناتے ہو، سو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد مت پھیلاؤ۔
7:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی