سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 7
-
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِمْ بِعِلْمٍ ۖ وَمَا كُنَّا غَائِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَنَقُصَّنَّ
- پس البتہ ہم ضرور بیان کریں گے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بِعِلْمٍ
- علم کے ساتھ
- وَمَا
- اور نہ
- كُنَّا
- تھے ہم
- غَآئِبِينَ
- غائب
پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے ۔ اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے۔
7:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی