سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 67
-
قَالَ يَا قَوْمِ لَيْسَ بِي سَفَاهَةٌ وَلَٰكِنِّي رَسُولٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- لَيْسَ
- نہیں ہے
- بِى
- میرے ساتھ
- سَفَاهَةٌ
- کوئی حماقت
- وَلَٰكِنِّى
- لیکن میں تو
- رَسُولٌ
- پیغمر ہوں
- مِّن
- سے
- رَّبِّ
- رب
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین کی طرف (سے)
انہوں نے فرمایا کہ اے میری قوم! مجھ میں ذرا بھی کم عقلی نہیں لیکن میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا پیغمبر ہوں۔
7:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی