سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 62
-
أُبَلِّغُكُمْ رِسَالَاتِ رَبِّي وَأَنْصَحُ لَكُمْ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أُبَلِّغُكُمْ
- میں پہنچاتا ہوں تم کو
- رِسَٰلَٰتِ
- پیغامات
- رَبِّى
- اپنے رب کے
- وَأَنصَحُ
- اور میں خیر خواہی کرتا ہوں
- لَكُمْ
- تمہارے لئے
- وَأَعْلَمُ
- اور میں جانتا ہوں
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف (سے)
- مَا
- جو
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیر خواہی کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف سے ان امور کی خبر رکھتا ہوں جن کی تم کو خبر نہیں۔
7:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی