سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 54
-
إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُ حَثِيثًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ ۗ أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ ۗ تَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكُمُ
- رب تمہارا
- ٱللَّهُ
- اللہ ہے
- ٱلَّذِى
- جس نے
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- فِى
- میں
- سِتَّةِ
- چھ
- أَيَّامٍ
- دنوں
- ثُمَّ
- پھر
- ٱسْتَوَىٰ
- مستوی ہوا
- عَلَى
- پر
- ٱلْعَرْشِ
- عرش پر
- يُغْشِى
- ڈھانپ دیتا ہے
- ٱلَّيْلَ
- رات سے
- ٱلنَّهَارَ
- دن کو
- يَطْلُبُهُۥ
- پا لیتی ہے اس کو
- حَثِيثًا
- جلدی جلدی / تیزی سے
- وَٱلشَّمْسَ
- اور سورج کو
- وَٱلْقَمَرَ
- اور چاند کو
- وَٱلنُّجُومَ
- اور ستاروں کو
- مُسَخَّرَٰتٍۭ
- جو مسخر کئے ہوتے ہیں
- بِأَمْرِهِۦٓ
- اس کے حکم کے ساتھ
- أَلَا
- خبردار
- لَهُ
- اسی کے لئے ہے
- ٱلْخَلْقُ
- پیدا کرنا (سب طرح کا)
- وَٱلْأَمْرُ
- اور حکم (کرنا)
- تَبَارَكَ
- بہت بابرکت ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- رَبُّ
- جو رب ہے
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- تمام جہانوں کا
بے شک تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے سب آسمانوں اور زمین کو چھ روز میں پیدا کیا ہے ، پھر عرش پر قائم ہوا۔ وه شب سے دن کو ایسے طور پر چھپا دیتا ہے کہ وه شب اس دن کو جلدی سے آ لیتی ہے اور سورج اور چاند اور دوسرے ستاروں کو پیدا کیا ایسے طور پر کہ سب اس کے حکم کے تابع ہیں۔ یاد رکھو اللہ ہی کے لئے خاص ہے خالق ہونا اور حاکم ہونا، بڑی خوبیوں سے بھرا ہوا ہے اللہ جو تمام عالم کا پروردگار ہے۔
7:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی