سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 52
-
وَلَقَدْ جِئْنَاهُمْ بِكِتَابٍ فَصَّلْنَاهُ عَلَىٰ عِلْمٍ هُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- جِئْنَٰهُم
- لائے ہم ان کے پاس
- بِكِتَٰبٍ
- ایک کتاب
- فَصَّلْنَٰهُ
- کھول کر بیان کیا ہم نے اس کو
- عَلَىٰ
- پر
- عِلْمٍ
- علم کی بنا پر
- هُدًى
- جو ہدایت ہے
- وَرَحْمَةً
- اور رحمت ہے
- لِّقَوْمٍ
- اس قوم کے لئے
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان رکھتی ہو
اور ہم نے ان لوگوں کے پاس ایک ایسی کتاب پہنچادی ہے جس کو ہم نے اپنے علم کامل سے بہت واضح کر کے بیان کردیا ہے ، وه ذریعہ ہدایت اور رحمت ان لوگوں کے لئے ہے جو ایمان ﻻئے ہیں۔
7:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی