سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 47
-
وَإِذَا صُرِفَتْ أَبْصَارُهُمْ تِلْقَاءَ أَصْحَابِ النَّارِ قَالُوا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- صُرِفَتْ
- پھیری جائیں گی
- أَبْصَٰرُهُمْ
- ان کی نگاہیں
- تِلْقَآءَ
- طرف
- أَصْحَٰبِ
- والوں کے
- ٱلنَّارِ
- آگ (والوں کے)
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- لَا
- نہ
- تَجْعَلْنَا
- کر ہم کو
- مَعَ
- ساتھ
- ٱلْقَوْمِ
- قوم کے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم (قوم کےساتھ)
اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب! ہم کو ان ﻇالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر۔
7:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی