سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 43
-
وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ ۖ وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَانَا لِهَٰذَا وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ لَوْلَا أَنْ هَدَانَا اللَّهُ ۖ لَقَدْ جَاءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ ۖ وَنُودُوا أَنْ تِلْكُمُ الْجَنَّةُ أُورِثْتُمُوهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَزَعْنَا
- اور ہم نکال لیں گے
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- صُدُورِهِم
- ان کے سینوں میں ہے
- مِّنْ
- سے
- غِلٍّ
- حسد میں سے
- تَجْرِى
- بہتی ہوں گی
- مِن
- سے
- تَحْتِهِمُ
- ان کے نیچے (سے)
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- وَقَالُوا۟
- اور وہ کہیں گے
- ٱلْحَمْدُ
- سب تعریف
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے ہے
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- هَدَىٰنَا
- جس نے راہ نمائی کی ہماری
- لِهَٰذَا
- اس کے لئے
- وَمَا
- اور نہ
- كُنَّا
- تھے ہم
- لِنَهْتَدِىَ
- کہ ہم ہدایت پاتے
- لَوْلَآ
- اگر نہ
- أَنْ
- کہ
- هَدَىٰنَا
- ہدایت دیتا ہم کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- جَآءَتْ
- آئے
- رُسُلُ
- رسول
- رَبِّنَا
- ہمارے رب
- بِٱلْحَقِّ
- کے حق لے کر
- وَنُودُوٓا۟
- اور وہ پکارے جائیں گے
- أَن
- کہ
- تِلْكُمُ
- یہ (تمہاری)
- ٱلْجَنَّةُ
- جنت ہے
- أُورِثْتُمُوهَا
- تم وارث بنائے گئے ہو اس کے
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كُنتُمْ
- جوتھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
اور جو کچھ ان کے دلوں میں (کینہ) تھا ہم اس کو دور کردیں گے ۔ ان کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔ اور وه لوگ کہیں گے کہ اللہ کا (لاکھ لاکھ) شکر ہے جس نے ہم کو اس مقام تک پہنچایا اور ہماری کبھی رسائی نہ ہوتی اگر اللہ تعالیٰ ہم کو نہ پہنچاتا۔ واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی باتیں لے کر آئے تھے۔ اور ان سے پکار کر کہا جائے گا کہ اس جنت کے تم وارث بنائے گئے ہو اپنے اعمال کے بدلے۔
7:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی