سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 41
-
لَهُمْ مِنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَمِنْ فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَهُم
- ان کے لئے
- مِّن
- سے
- جَهَنَّمَ
- جہنم میں
- مِهَادٌ
- بچھونا ہے
- وَمِن
- اور سے
- فَوْقِهِمْ
- ان کے اوپر سے
- غَوَاشٍ
- اوڑھنا
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم جزا دیں گے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کو
ان کے لئے آتش دوزخ کا بچھونا ہوگا اور ان کے اوپر (اسی کا) اوڑھنا ہوگا اور ہم ایسے ﻇالموں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں۔
7:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی