سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 39
-
وَقَالَتْ أُولَاهُمْ لِأُخْرَاهُمْ فَمَا كَانَ لَكُمْ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلٍ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَتْ
- اور کہے گی
- أُولَىٰهُمْ
- ان کی پہلی
- لِأُخْرَىٰهُمْ
- ان کی پچھلی کو
- فَمَا
- پس نہ
- كَانَ
- تھا
- لَكُمْ
- تمہارے لئے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- مِن
- کوئی
- فَضْلٍ
- فضل
- فَذُوقُوا۟
- پس چکھو
- ٱلْعَذَابَ
- عذاب
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَكْسِبُونَ
- تم کمائی کرتے
اور پہلے لوگ پچھلے لوگوں سے کہیں گے کہ پھر تم کو ہم پر کوئی فوقیت نہیں سو تم بھی اپنی کمائی کے بدلے میں عذاب کامزه چکھو۔
7:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی