سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 37
-
فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ ۚ أُولَٰئِكَ يَنَالُهُمْ نَصِيبُهُمْ مِنَ الْكِتَابِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ قَالُوا أَيْنَ مَا كُنْتُمْ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۖ قَالُوا ضَلُّوا عَنَّا وَشَهِدُوا عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ أَنَّهُمْ كَانُوا كَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَنْ
- تو کون
- أَظْلَمُ
- زیادہ بڑا ظالم ہے
- مِمَّنِ
- اس سے جو
- ٱفْتَرَىٰ
- گھڑ لے
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- كَذِبًا
- جھوٹ
- أَوْ
- یا
- كَذَّبَ
- وہ جھٹلائے
- بِـَٔايَٰتِهِۦٓ
- اس کی آیات کو
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- يَنَالُهُمْ
- پالے گا ان کو / پہنچے گا ان کو
- نَصِيبُهُم
- ان کا حصہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب میں (سے )
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- جَآءَتْهُمْ
- آجائیں گے ان کے پاس
- رُسُلُنَا
- ہمارے فرشتے
- يَتَوَفَّوْنَهُمْ
- جو فوت کریں گے ان کو
- قَالُوٓا۟
- وہ کہیں گے
- أَيْنَ
- کہاں ہیں
- مَا
- جن کو
- كُنتُمْ
- تھے تو
- تَدْعُونَ
- تم پکارتے
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- ضَلُّوا۟
- گم ہوگئے
- عَنَّا
- ہم سے
- وَشَهِدُوا۟
- اور وہ گواہی دیں گے
- عَلَىٰٓ
- کے خلاف
- أَنفُسِهِمْ
- اپنے نفسوں
- أَنَّهُمْ
- کہ بیشک وہ
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- كَٰفِرِينَ
- کافر
سو اس شخص سے زیاده ﻇالم کون ہوگا جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھوٹا بتائے، ان لوگوں کے نصیب کا جو کچھ کتاب سے ہے وه ان کو مل جائے گا ، یہاں تک کہ جب ان کے پاس ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ان کی جان قبض کرنے آئیں گے تو کہیں گے کہ وه کہاں گئے جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے، وه کہیں گے کہ ہم سے سب غائب ہوگئے اور اپنے کافر ہونے کا اقرار کریں گے۔
7:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی