سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 35
-
يَا بَنِي آدَمَ إِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ رُسُلٌ مِنْكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي ۙ فَمَنِ اتَّقَىٰ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰبَنِىٓ
- اے بنی
- ءَادَمَ
- آدم
- إِمَّا
- اگر
- يَأْتِيَنَّكُمْ
- آئیں تمہارے پاس
- رُسُلٌ
- کچھ رسول
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- يَقُصُّونَ
- جو بیان کرتے ہوں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- ءَايَٰتِى
- میری آیات
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱتَّقَىٰ
- تقویٰ اختیار کرے
- وَأَصْلَحَ
- اور اصلاح کرے
- فَلَا
- تو نہیں
- خَوْفٌ
- کوئی خوف
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يَحْزَنُونَ
- غمگین ہوں گے
اے اوﻻد آدم! اگر تمہارے پاس پیغمبر آئیں جو تم ہی میں سے ہوں جو میرے احکام تم سے بیان کریں تو جو شخص تقویٰ اختیار کرے اور درستی کرے سو ان لوگوں پر نہ کچھ اندیشہ ہے اور نہ وه غمگین ہوں گے۔
7:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی