سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 33
-
قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَأَنْ تُشْرِكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا وَأَنْ تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- إِنَّمَا
- بیشک
- حَرَّمَ
- حرام کیا
- رَبِّىَ
- میرے رب نے
- ٱلْفَوَٰحِشَ
- فواحش کو/ بےحیائی کو
- مَا
- جو
- ظَهَرَ
- ظاہر ہو
- مِنْهَا
- اس میں سے
- وَمَا
- اور جو
- بَطَنَ
- چھپا ہوا ہو
- وَٱلْإِثْمَ
- اور گناہ کو
- وَٱلْبَغْىَ
- اور زیادتی کو / بغاوت کو
- بِغَيْرِ
- نا
- ٱلْحَقِّ
- حق
- وَأَن
- اور یہ کہ
- تُشْرِكُوا۟
- تم شریک ٹھہراؤ
- بِٱللَّهِ
- اللہ کے ساتھ
- مَا
- جو
- لَمْ
- نہیں
- يُنَزِّلْ
- اس نے اتاری
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- سُلْطَٰنًا
- کوئی دلیل
- وَأَن
- اور یہ کہ
- تَقُولُوا۟
- تم کہو
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ (پر)
- مَا
- وہ جو
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
آپ فرمائیے کہ البتہ میرے رب نے صرف حرام کیا ہے ان تمام فحش باتوں کو جو علانیہ ہیں اور جو پوشیده ہیں اور ہر گناه کی بات کو اور ناحق کسی پر ﻇلم کرنے کو اور اس بات کو کہ تم اللہ کے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک ٹھہراؤ جس کی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی اور اس بات کو کہ تم لوگ اللہ کے ذمے ایسی بات لگادو جس کو تم جانتے نہیں۔
7:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی