سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 25
-
قَالَ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ وَمِنْهَا تُخْرَجُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- فِيهَا
- اسی میں
- تَحْيَوْنَ
- تم جیو گے
- وَفِيهَا
- اور اسی میں
- تَمُوتُونَ
- تم مرو گے
- وَمِنْهَا
- اور اسی میں سے
- تُخْرَجُونَ
- تم سب نکالے جاؤ گے
فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے۔
7:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی