سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 206
-
إِنَّ الَّذِينَ عِنْدَ رَبِّكَ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَيُسَبِّحُونَهُ وَلَهُ يَسْجُدُونَ ۩
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ ہستیاں
- عِندَ
- پاس ہیں
- رَبِّكَ
- جو تیرے رب کے
- لَا
- نہیں
- يَسْتَكْبِرُونَ
- وہ تکبر کرتیں
- عَنْ
- سے
- عِبَادَتِهِۦ
- اس کی عبادت (٠ سے)
- وَيُسَبِّحُونَهُۥ
- اور وہ تسبیح کرتی ہیں
- وَلَهُۥ
- اور اسی کے لیے
- يَسْجُدُونَ
- وہ سجدہ کرتی ہیں
یقیناً جو تیرے رب کے نزدیک ہیں وه اس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے اور اس کی پاکی بیان کرتے ہیں اور اس کو سجده کرتے ہیں۔
7:206
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی