سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 20
-
فَوَسْوَسَ لَهُمَا الشَّيْطَانُ لِيُبْدِيَ لَهُمَا مَا وُورِيَ عَنْهُمَا مِنْ سَوْآتِهِمَا وَقَالَ مَا نَهَاكُمَا رَبُّكُمَا عَنْ هَٰذِهِ الشَّجَرَةِ إِلَّا أَنْ تَكُونَا مَلَكَيْنِ أَوْ تَكُونَا مِنَ الْخَالِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَوَسْوَسَ
- پس وسوسہ ڈالا
- لَهُمَا
- ان دونوں کے لئے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- لِيُبْدِىَ
- تاکہ کھول دے
- لَهُمَا
- ان کے لئے
- مَا
- جو
- وُۥرِىَ
- چھپایا گیا تھا
- عَنْهُمَا
- ان دونوں سے
- مِن
- کی
- سَوْءَٰتِهِمَا
- ان دونوں کی شرم گاہیں
- وَقَالَ
- اور اس نے کہا
- مَا
- نہیں
- نَهَىٰكُمَا
- روکا تم دونوں کو
- رَبُّكُمَا
- تمہارے رب نے
- عَنْ
- سے
- هَٰذِهِ
- اس
- ٱلشَّجَرَةِ
- درخت (سے)
- إِلَّآ
- اِلا
- أَن
- یہ کہ
- تَكُونَا
- تم دونوں ہوجاؤ گے
- مَلَكَيْنِ
- دو فرشتے
- أَوْ
- یا
- تَكُونَا
- تم دونوں ہوجاؤ گے
- مِنَ
- سے
- ٱلْخَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والوں میں سے
پھر شیطان نے ان دونوں کے دلوں میں وسوسہ ڈاﻻ تاکہ ان کی شرمگاہیں جو ایک دوسرے سے پوشیده تھیں دونوں کے روبرو بے پرده کردے اور کہنے لگا کہ تمہارے رب نے تم دونوں کو اس درخت سے اور کسی سبب سے منع نہیں فرمایا، مگر محض اس وجہ سے کہ تم دونوں کہیں فرشتے ہوجاؤ یا کہیں ہمیشہ زنده رہنے والوں میں سے ہوجاؤ۔
7:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی