سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 198
-
وَإِنْ تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَىٰ لَا يَسْمَعُوا ۖ وَتَرَاهُمْ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ وَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- تَدْعُوهُمْ
- تم پکارو ان کو
- إِلَى
- طرف
- ٱلْهُدَىٰ
- ہدایت کی
- لَا
- نہیں
- يَسْمَعُوا۟
- وہ سنیں گے
- وَتَرَىٰهُمْ
- اور تم دیکھو گے ان کو
- يَنظُرُونَ
- کہ وہ دیکھ رہے ہیں
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہیں
- يُبْصِرُونَ
- وہ دیکھ پاتے۔ بصارت رکھتے
اور ان کو اگر کوئی بات بتلانے کو پکارو تو اس کو نہ سنیں اور ان کو آپ دیکھتے ہیں کہ گویا وه آپ کو دیکھ رہے ہیں اور وه کچھ بھی نہیں دیکھتے۔
7:198
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی