سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 193
-
وَإِنْ تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَىٰ لَا يَتَّبِعُوكُمْ ۚ سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ أَدَعَوْتُمُوهُمْ أَمْ أَنْتُمْ صَامِتُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- تَدْعُوهُمْ
- تم پکارو ان کو
- إِلَى
- طرف
- ٱلْهُدَىٰ
- ہدایت کی (طرف)
- لَا
- نہیں
- يَتَّبِعُوكُمْ
- وہ پیروی کریں گے تمہاری
- سَوَآءٌ
- برابر ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- أَدَعَوْتُمُوهُمْ
- خواہ تم پکارو ان کو
- أَمْ
- یا
- أَنتُمْ
- تم
- صَٰمِتُونَ
- چپ رہو
اور اگر تم ان کو کوئی بات بتلانے کو پکارو تو تمہارے کہنے پر نہ چلیں تمہارے اعتبار سے دونوں امر برابر ہیں خواه تم ان کو پکارو یا تم خاموش رہو۔
7:193
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی