سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 190
-
فَلَمَّا آتَاهُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَهُ شُرَكَاءَ فِيمَا آتَاهُمَا ۚ فَتَعَالَى اللَّهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّآ
- تو جب
- ءَاتَىٰهُمَا
- اس نے دیا ان دونوں کو
- صَٰلِحًا
- صحیح سلامت
- جَعَلَا
- ان دونوں نے بنا لیے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- شُرَكَآءَ
- شریک
- فِيمَآ
- اس میں جو
- ءَاتَىٰهُمَا
- اس نے دیا ان کو
- فَتَعَٰلَى
- پس بلند ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَمَّا
- اس سے جو
- يُشْرِكُونَ
- وہ شریک ٹھہراتے ہیں
سو جب اللہ نے دونوں کو صحیح سالم اوﻻد دے دی تو اللہ کی دی ہوئی چیز میں وه دونوں اللہ کے شریک قرار دینے لگے ، سو اللہ پاک ہے ان کے شرک سے۔
7:190
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی