سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 187
-
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي ۖ لَا يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ۚ ثَقُلَتْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ لَا تَأْتِيكُمْ إِلَّا بَغْتَةً ۗ يَسْأَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْـَٔلُونَكَ
- وہ پوچھتے ہیں آپ سے
- عَنِ
- بارے میں
- ٱلسَّاعَةِ
- قیامت کے
- أَيَّانَ
- کب ہے
- مُرْسَىٰهَا
- ٹھہرنا اس کا
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنَّمَا
- بیشک
- عِلْمُهَا
- علم اس کا
- عِندَ
- پاس ہے
- رَبِّى
- میرے رب کے
- لَا
- نہ
- يُجَلِّيهَا
- ظاہر کرے گا اس کو
- لِوَقْتِهَآ
- اس کے وقت پر
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- ثَقُلَتْ
- بھاری ہوگا
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین میں
- لَا
- نہیں
- تَأْتِيكُمْ
- آئے گی تمہارے پاس
- إِلَّا
- مگر
- بَغْتَةً
- اچانک
- يَسْـَٔلُونَكَ
- پوچھتے ہیں آپ سے
- كَأَنَّكَ
- گویا کہ آپ
- حَفِىٌّ
- باخبر ہیں
- عَنْهَا
- اس سے
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنَّمَا
- بیشک
- عِلْمُهَا
- علم اس کا
- عِندَ
- کے پاس ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَلَٰكِنَّ
- اور لیکن
- أَكْثَرَ
- اکثر
- ٱلنَّاسِ
- لوگ
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- جانتے
یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا؟ آپ فرما دیجئے کہ اس کا علم صرف میرے رب ہی کے پاس ہے، اس کے وقت پر اس کو سوا اللہ کے کوئی اور ﻇاہر نہ کرے گا۔ وه آسمانوں اور زمین میں بڑا بھاری (حادﺛہ) ہوگا وه تم پر محض اچانک آپڑے گی۔ وه آپ سے اس طرح پوچھتے ہیں جیسے گویا آپ اس کی تحقیقات کرچکے ہیں۔ آپ فرما دیجئے کہ اس کا علم خاص اللہ ہی کے پاس ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔
7:187
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی