سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 18
-
قَالَ اخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُومًا مَدْحُورًا ۖ لَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- ٱخْرُجْ
- نکل جا
- مِنْهَا
- اس میں سے
- مَذْءُومًا
- مذمت کیا ہوا
- مَّدْحُورًا
- رحمت سے دور کیا ہوا
- لَّمَن
- البتہ جو بھی
- تَبِعَكَ
- پیروی کرے گا تیری
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- لَأَمْلَأَنَّ
- البتہ میں ضرور بھردوں گا
- جَهَنَّمَ
- جہنم
- مِنكُمْ
- تم سے
- أَجْمَعِينَ
- سب سے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہاں سے ذلیل وخوار ہوکر نکل جا جو شخص ان میں سے تیرا کہنا مانے گا میں ضرور تم سب سے جہنم کو بھردوں گا۔
7:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی