سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 167
-
وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكَ لَيَبْعَثَنَّ عَلَيْهِمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ يَسُومُهُمْ سُوءَ الْعَذَابِ ۗ إِنَّ رَبَّكَ لَسَرِيعُ الْعِقَابِ ۖ وَإِنَّهُ لَغَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- تَأَذَّنَ
- خبر دی
- رَبُّكَ
- تیرے رب نے
- لَيَبْعَثَنَّ
- البتہ ضرور بھیجے گا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- مَن
- اسے جو
- يَسُومُهُمْ
- چکھائے گا ان کو
- سُوٓءَ
- برا
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- لَسَرِيعُ
- البتہ جلدی دینے والا ہے
- ٱلْعِقَابِ
- سزا
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَغَفُورٌ
- البتہ غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہے
اور وه وقت یاد کرنا چاہیئے کہ آپ کے رب نے یہ بات بتلا دی کہ وه ان یہود پر قیامت تک ایسے شخص کو ضرور مسلط کرتا رہے گا جو ان کو سزائے شدید کی تکلیف پہنچاتا رہے گا، بلاشبہ آپ کا رب جلدی ہی سزا دے دیتا ہے اور بلاشبہ وه واقعی بڑی مغفرت اور بڑی رحمت واﻻ ہے۔
7:167
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی