سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 160
-
وَقَطَّعْنَاهُمُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أَسْبَاطًا أُمَمًا ۚ وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ إِذِ اسْتَسْقَاهُ قَوْمُهُ أَنِ اضْرِبْ بِعَصَاكَ الْحَجَرَ ۖ فَانْبَجَسَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَيْنًا ۖ قَدْ عَلِمَ كُلُّ أُنَاسٍ مَشْرَبَهُمْ ۚ وَظَلَّلْنَا عَلَيْهِمُ الْغَمَامَ وَأَنْزَلْنَا عَلَيْهِمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوَىٰ ۖ كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ ۚ وَمَا ظَلَمُونَا وَلَٰكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَطَّعْنَٰهُمُ
- اور تقسیم کردیا تھا ہم نے ان کو
- ٱثْنَتَىْ
- دو ۔
- عَشْرَةَ
- دس (بارہ)
- أَسْبَاطًا
- قبیلوں میں
- أُمَمًا
- گروہ بنا کر
- وَأَوْحَيْنَآ
- اور وحی کی ہم نے
- إِلَىٰ
- طرف
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کی
- إِذِ
- جب
- ٱسْتَسْقَىٰهُ
- پانی مانگا تھا اس سے
- قَوْمُهُۥٓ
- اس کی قوم نے
- أَنِ
- کہ
- ٱضْرِب
- مار
- بِّعَصَاكَ
- اپنا عصا
- ٱلْحَجَرَ
- پتھر پر
- فَٱنۢبَجَسَتْ
- پس پھوٹ نکلے
- مِنْهُ
- اس سے
- ٱثْنَتَا
- دو ۔
- عَشْرَةَ
- دس (بارہ)
- عَيْنًا
- چشمے
- قَدْ
- تحقیق
- عَلِمَ
- جان لیا
- كُلُّ
- ہر
- أُنَاسٍ
- شخص۔ گروہ نے
- مَّشْرَبَهُمْ
- گھاٹ اپنا
- وَظَلَّلْنَا
- اور سایہ کیا ہم نے
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْغَمَٰمَ
- بادلوں کا
- وَأَنزَلْنَا
- اور نازل کیا ہم نے
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْمَنَّ
- من
- وَٱلسَّلْوَىٰ
- اور سلوی
- كُلُوا۟
- کھاؤ
- مِن
- میں سے
- طَيِّبَٰتِ
- پاکیزہ چیزوں
- مَا
- جو
- رَزَقْنَٰكُمْ
- رزق دیں ہم نے تم کو
- وَمَا
- اور نہیں
- ظَلَمُونَا
- انہوں نے ظلم کیا ہم پر
- وَلَٰكِن
- لیکن
- كَانُوٓا۟
- تھے وہ
- أَنفُسَهُمْ
- اپنی جانوں پر
- يَظْلِمُونَ
- ظلم کرتے
اور ہم نے ان کو باره خاندانوں میں تقسیم کرکے سب کی الگ الگ جماعت مقرر کر دی اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا جب کہ ان کی قوم نے ان سے پانی مانگا کہ اپنے عصا کو فلاں پتھر پر مارو پس فوراً اس سے باره چشمے پھوٹ نکلے۔ ہر ہر شخص نے اپنے پانی پینے کا موقع معلوم کر لیا۔ اور ہم نے ان پر ابر کو سایہ فگن کیا اور ان کو من وسلوی (ترنجبین اور بٹیریں) پہنچائیں، کھاؤ نفیس چیزوں سے جو کہ ہم نے تم کو دی ہیں اور انہوں نے ہمارا کوئی نقصان نہیں کیا لیکن اپنا ہی نقصان کرتے تھے۔
7:160
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی