سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 157
-
الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الْأُمِّيَّ الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلَالَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ ۚ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّورَ الَّذِي أُنْزِلَ مَعَهُ ۙ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَتَّبِعُونَ
- جو پیروی کرتے ہیں
- ٱلرَّسُولَ
- رسول
- ٱلنَّبِىَّ
- نبی کی
- ٱلْأُمِّىَّ
- جو امی ہے
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- يَجِدُونَهُۥ
- وہ پاتے ہیں اس کو
- مَكْتُوبًا
- لکھا ہوا
- عِندَهُمْ
- اپنے پاس
- فِى
- میں
- ٱلتَّوْرَىٰةِ
- تورات
- وَٱلْإِنجِيلِ
- تورات
- يَأْمُرُهُم
- وہ حکم دیتا ہے ان کو
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- نیکی کا
- وَيَنْهَىٰهُمْ
- اور روکتا ہے ان کو
- عَنِ
- سے
- ٱلْمُنكَرِ
- منکر
- وَيُحِلُّ
- اور حلال کرتا ہے
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلطَّيِّبَٰتِ
- پاکیزہ چیزیں
- وَيُحَرِّمُ
- اور حرام کرتا ہے
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْخَبَٰٓئِثَ
- ناپاک چیزیں
- وَيَضَعُ
- اور دور کرتا ہے
- عَنْهُمْ
- ان سے
- إِصْرَهُمْ
- ان کے بوجھ
- وَٱلْأَغْلَٰلَ
- اور طوق۔ بیڑیاں
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- كَانَتْ
- تھیں
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- فَٱلَّذِينَ
- تو وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- بِهِۦ
- اس پر
- وَعَزَّرُوهُ
- اور انہوں نے قوت دی اس کو
- وَنَصَرُوهُ
- اور مدد کی اس کی
- وَٱتَّبَعُوا۟
- اور انہوں نے پیروی کی
- ٱلنُّورَ
- نور کی۔ روشنی کی
- ٱلَّذِىٓ
- وہ جو
- أُنزِلَ
- اتارا گیا
- مَعَهُۥٓ
- اس کے ساتھ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- هُمُ
- وہ جو
- ٱلْمُفْلِحُونَ
- فلاح پانے والے ہیں
جو لوگ ایسے رسول نبی امی کا اتباع کرتے ہیں جن کو وه لوگ اپنے پاس تورات وانجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں ۔ وه ان کو نیک باتوں کا حکم فرماتے ہیں اور بری باتوں سے منع کرتے ہیں اور پاکیزه چیزوں کو حلال بتاتے ہیں اور گندی چیزوں کو ان پر حرام فرماتے ہیں اور ان لوگوں پر جو بوجھ اور طوق تھے ان کو دور کرتے ہیں۔ سو جو لوگ اس نبی پر ایمان ﻻتے ہیں اور ان کی حمایت کرتے ہیں اور ان کی مدد کرتے ہیں اور اس نور کا اتباع کرتے ہیں جو ان کے ساتھ بھیجا گیا ہے، ایسے لوگ پوری فلاح پانے والے ہیں۔
7:157
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی