سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 154
-
وَلَمَّا سَكَتَ عَنْ مُوسَى الْغَضَبُ أَخَذَ الْأَلْوَاحَ ۖ وَفِي نُسْخَتِهَا هُدًى وَرَحْمَةٌ لِلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- سَكَتَ
- چپ ہوا۔ ٹھنڈا ہوا
- عَن
- سے
- مُّوسَى
- موسیٰ
- ٱلْغَضَبُ
- غصہ
- أَخَذَ
- پکڑ لیں انہوں نے
- ٱلْأَلْوَاحَ
- تختیاں
- وَفِى
- اور اس کی
- نُسْخَتِهَا
- تحریر میں۔ اس کے مضامین کے
- هُدًى
- ہدایت تھی
- وَرَحْمَةٌ
- اور رحمت
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- هُمْ
- وہ جو
- لِرَبِّهِمْ
- اپنے رب سے
- يَرْهَبُونَ
- ڈرتے ہیں
اور جب موسیٰ (علیہ السلام) کا غصہ فرد ہوا تو ان تختیوں کو اٹھا لیا اور ان کے مضامین میں ان لوگوں کے لیے جو اپنے رب سے ڈرتے تھے ہدایت اور رحمت تھی۔
7:154
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی