سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 151
-
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِأَخِي وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ ۖ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱغْفِرْ
- بخش دے
- لِى
- مجھ کو
- وَلِأَخِى
- اور میرے بھائی کو
- وَأَدْخِلْنَا
- اور داخل کردے ہم کو
- فِى
- میں
- رَحْمَتِكَ
- اپنی رحمت میں
- وَأَنتَ
- اور تو
- أَرْحَمُ
- سب سے بڑھ کر
- ٱلرَّٰحِمِينَ
- رحم کرنے والا ہے
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا کہ اے میرے رب! میری خطا معاف فرما اور میرے بھائی کی بھی اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے۔
7:151
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی