سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 142
-
وَوَاعَدْنَا مُوسَىٰ ثَلَاثِينَ لَيْلَةً وَأَتْمَمْنَاهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِيقَاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ۚ وَقَالَ مُوسَىٰ لِأَخِيهِ هَارُونَ اخْلُفْنِي فِي قَوْمِي وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِيلَ الْمُفْسِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَٰعَدْنَا
- اور وعدہ لیا ہم نے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ سے
- ثَلَٰثِينَ
- تیس
- لَيْلَةً
- راتوں کا
- وَأَتْمَمْنَٰهَا
- اور ہم نے پورا کیا اس کو
- بِعَشْرٍ
- ساتھ دس کے
- فَتَمَّ
- تو پورا ہوا
- مِيقَٰتُ
- وعدہ۔ مقرر وقت
- رَبِّهِۦٓ
- اس کے رب کا
- أَرْبَعِينَ
- چالیس
- لَيْلَةً
- راتوں میں
- وَقَالَ
- اور کہا
- مُوسَىٰ
- موسیٰ نے
- لِأَخِيهِ
- اپنے بھائی
- هَٰرُونَ
- ہارون سے
- ٱخْلُفْنِى
- جان نشینی کرنا میری
- فِى
- میں
- قَوْمِى
- میری قوم (میں)
- وَأَصْلِحْ
- اور اصلاح کرنا
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعْ
- تم پیروی کرنا
- سَبِيلَ
- راستے کی
- ٱلْمُفْسِدِينَ
- فساد کرنے والوں کے
اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) سے تیس راتوں کا وعده کیا اور دس رات مزید سے ان تیس راتوں کو پورا کیا۔ سو ان کے پروردگار کا وقت پورے چالیس رات کا ہوگیا ۔ اور موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے بھائی ہارون (علیہ السلام) سے کہا کہ میرے بعد ان کا انتظام رکھنا اور اصلاح کرتے رہنا اور بدنظم لوگوں کی رائے پر عمل مت کرنا۔
7:142
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی