سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 136
-
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ بِأَنَّهُمْ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَكَانُوا عَنْهَا غَافِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱنتَقَمْنَا
- پس انتقام لیا ہم نے
- مِنْهُمْ
- ان سے
- فَأَغْرَقْنَٰهُمْ
- پھر غرق کردیا ہم نے ان کو
- فِى
- میں
- ٱلْيَمِّ
- سمندر
- بِأَنَّهُمْ
- کیونکہ انہوں نے
- كَذَّبُوا۟
- جھٹلا دیا تھا
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کو
- وَكَانُوا۟
- اور تھے وہ
- عَنْهَا
- ان سے
- غَٰفِلِينَ
- غافل
پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا یعنی ان کو دریا میں غرق کر دیا اس سبب سے کہ وه ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے اور ان سے بالکل ہی غفلت کرتے تھے۔
7:136
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی