سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 133
-
فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الطُّوفَانَ وَالْجَرَادَ وَالْقُمَّلَ وَالضَّفَادِعَ وَالدَّمَ آيَاتٍ مُفَصَّلَاتٍ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا مُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَرْسَلْنَا
- تو بھیجا ہم نے
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلطُّوفَانَ
- طوفان
- وَٱلْجَرَادَ
- اور ٹڈی دل۔ ٹڈیاں
- وَٱلْقُمَّلَ
- سرسریاں۔ جوئیں
- وَٱلضَّفَادِعَ
- اور مینڈک
- وَٱلدَّمَ
- اور خون
- ءَايَٰتٍ
- نشانیاں
- مُّفَصَّلَٰتٍ
- وقفے وقفے میں۔ کھلی
- فَٱسْتَكْبَرُوا۟
- تو انہوں نے تکبر کیا
- وَكَانُوا۟
- اور وہ تھے
- قَوْمًا
- لوگ
- مُّجْرِمِينَ
- مجرم
پھر ہم نے ان پر طوفان بھیجا اور ٹڈیاں اور گھن کا کیڑا اور مینڈک اور خون، کہ یہ سب کھلے کھلے معجزے تھے ۔ سو وه تکبر کرتے رہے اور وه لوگ کچھ تھے ہی جرائم پیشہ۔
7:133
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی