سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 120
-
وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأُلْقِىَ
- اور ڈال دیے گئے
- ٱلسَّحَرَةُ
- جادوگر
- سَٰجِدِينَ
- سجدے میں
اور وه جو ساحر تھے سجده میں گر گئے۔
7:120
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ
اور وه جو ساحر تھے سجده میں گر گئے۔
7:120ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی