سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 114

  1. قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    (فرعون نے) کہا
    نَعَمْ
    ہاں
    وَإِنَّكُمْ
    اور بیشک تم
    لَمِنَ
    البتہ میں سے
    ٱلْمُقَرَّبِينَ
    مقرب لوگوں (میں سے) ہو گے

    فرعون نے کہا کہ ہاں اور تم مقرب لوگوں میں داخل ہو جاؤ گے۔

    7:114

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی)